مکہ دفاعی معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا، وفاقی حکومت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ۔ اسلام آبادترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ وہ ریاض میں The post لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



