کراچی کے علاقے صفورا چورنگی ریس کورس کے قریب گھر کے باہر فوڈ ڈیلیوری بوائے کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صفورا چورنگی ریس کورس کے قریب 2 مسلح ملزمان فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹ کر فرار ہوگئے، مسلح ملزمان جاتے ہوئے فوڈ



