سوہاوہ: رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور مجموعی سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے مرکز صحت کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈاکٹرز اور متعلقہ طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود پایا گیا، جبکہ شعبہ بیرونی مریضاں (او پی ڈی) بھی. ..



