کراچی (قدرت روزنامہ)افغانستان میں تیار ہونے والی تقریباً 463 کلوگرام کرسٹل میتھ ایمفیٹامین، جس کی مالیت 21 ملین ڈالر ہے، پاکستان سے سری لنکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امریکی ڈرگ انفورسمینٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے) نے پاکستان کی اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو کارروائی میں معاونت فراہم کی، جبکہ. ..



