کرم (قدرت روزنامہ)پاکستان افغانستان سرحد پر کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے فائرنگ کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی سرحدی چوکیوں اور فائرنگ کے مقامات کو نشانہ بنایا، جس کے بعد وہاں سے فائرنگ کا سلسلہ خاموش ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان فورسز. ..



