تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی عوام کی شکایات، پیش آنے والے جرائم اور پیدا ہونے والے عدم اعتماد کا معاملہ اٹھائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر اقوام متحدہ The post ہم مرتے دم تک اپنے وطن کے لیے مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے! ایرانی صدر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



