کراچی: عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے The post سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر! appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



