خلیجی ممالک میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم حفاظتی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شدید گرمی کے پیش نظر خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی ورکرز کی صحت اور حفاظت سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں۔ The post بیرون ممالک ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایات جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



