اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ اور جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت، راولپنڈی اور اٹک میں سیکیورٹی انتظامات سخت کیے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی ہنگامی. ..



