اکوڑہ خٹک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی و صوبائی پیغام امن کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا۔