لاہور(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان کل صبح 9 بجے درخواستوں پر سماعت کریں گی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز اور. ..



