سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستوں کا سروے کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کےپی سے اسلام آباد آنے والوں مظاہرین کو روکنے کےلیےحکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنےوالی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جی ٹی



