70.1 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomeCrimeخاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک...

خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

ضلع خاران کے لجے روڈ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مسافروں کی گاڑی پر آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا، دیگر مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں ۔ خاران: فتنہ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں The post خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.

Read full story on اخبارِخیبرپشاور

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments