لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں تاہم اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ یورپ اور امریکا میں تیل مہنگا ہوگیا



