پشاور (20 ستمبر 2026): رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنید اکبر نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے دوران حکومت کی طرف سے گولیاں چلانے کی صورت میں اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی دے دی۔ جنید اکبر نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم صرف ایک راستے سے اسلام



