لاہور(قدرت روزنامہ)مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے نظام کو ہائبرڈ اور ناجائز قرار دےدیا انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی جگہ ہائبرڈ نظام ہے اور آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان دور میں بھی جنرل فیض سارے. ..



