72.8 F
Pakistan
Sunday, September 20, 2026
HomePoliticsلانگ مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا...

لانگ مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا آرام کامشورہ

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی،علی امین گنڈاپور کو طبیعت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال لے جایا گیا ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments