اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے حکومت کی پالیسی بالکل واضح ہے اور کسی صورت احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ پرتشدد مظاہرے کیے، احتجاج. ..



