اسلام آباد (19 ستمبر 2026): وزارت اطلاعات و نشریات نے کوہاٹ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نے کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ میں نماز جمعہ



