تہران (21 ستمبر 2026): ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں جو قطری ثالثوں کے ذریعے پہنچائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کے سیکیورٹی چیف محسن رضائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ہم نے نئی



