وفاقی سول سروس میں اصلاحات کیلئے اسمارٹ اصلاحات پیکیج تیار کرلیا گیا، تنخواہوں کے طریقہ کار میں تبدیلی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سول سروسز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کیلئے اسمارٹ اصلاحات پیکیج کی حتمی سفارشات تیار The post تنخواہوں کے قوانین میں بڑی ترامیم! ملازمین کے لیے بڑی خبر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



