کراچی: پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 92 ہزار 263



