اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کردی۔ پیشگوئی کے مطابق آج رات اور کل اتوار کے روز ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گزشتہ دنوں کے مقابلے میں قدرے گرم رہنے کی توقع
موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
RELATED ARTICLES



