اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ کا بنیادی اطلاق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں بغیر ویزا قیام کی مدت ایک سے تین ماہ تک مقرر ہے۔ ایف آئی اے اور متعلقہ زونز کو ویزا. ..



