کوہاٹ دھماکہ انسانیت سوز اور پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے، امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بیانات کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں کوئٹہ (ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر جے یو آئی کے کارکنوں سے گفتگو کرتے. ..



