اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے استفسار کیا ہے کہ پی ٹی آئی والے پرامن رہیں گے، اس بات کی ضمانت کون دے گا؟ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کے دوران عطاء تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی تاریخ رہی ہے یہ ہمیشہ پرتشدد احتجاج کرتے رہے ہیں۔



