(24 ںیوز)عدالت اعظمیٰ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اندراج مقدمہ کی تاخیر میں ملوث اہلکاروں کی خلاف کاروائی کی جاسکتی ہے, اندراج میں تاخیر پر ٹرائل کورٹ نوٹس لے کر قانونی کاروائی کرسکتی ہے۔



