76.4 F
Pakistan
Saturday, September 19, 2026
HomeCrimeسپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ...

سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کرنے کا حکم

(24 ںیوز)عدالت اعظمیٰ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اندراج مقدمہ کی تاخیر میں ملوث اہلکاروں کی خلاف کاروائی کی جاسکتی ہے, اندراج میں تاخیر پر ٹرائل کورٹ نوٹس لے کر قانونی کاروائی کرسکتی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments