سوات: تھانہ شاہ ڈھیرئی پولیس نے دیولئی شاہ ڈھیرئی میں بیٹی کے قتل کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث باپ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 6 ستمبر کو دیولئی شاہ ڈھیرئی میں ایک لڑکی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس پر پولیس موقع پر پہنچی۔ ابتدائی طور پر اہل خانہ. ..



