پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ہدایت کی وہ درج ذیل متاثرہ طبی مصنوعات کے بیچ کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔ محکمہ صحت حکومت پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کی رپورٹ کے بعد Tab bemin 500mcg بیچ نمبر 087- APR-2027 اور sterile



