(18 ستمبر 2026): بولی وڈ اداکار ہریتک روشن بھی کترینہ کیف کی حمایت میں سامنے آگئے۔ اداکارہ کو حمل کے بعد وزن سے متعلق تنقید کا سامنا ہے۔ ہریتک روشن نے کترینہ کیف پر تنقید کے خلاف بننے والی ایک انسٹاگرام پوسٹ کو لائک کر کے ان کی حمایت کا اظہار کیا۔ یہ پوسٹ انسٹاگرام
ہریتک روشن بھی کترینہ کیف کی حمایت میں سامنے آگئے
RELATED ARTICLES



