امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا یہ حالیہ بیان کہ “امریکا اپنی مشرقِ وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بنا سکتا” اور یہ اشارہ کہ صدر ٹرمپ امریکی مفادات کی خاطر نیتن یاہو سے راہیں جدا کرنے کے لیے تیار ہیں، بین الاقوامی اسٹریٹجک صف بندی میں ایک بہت بڑی اور تاریخی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے۔
اسرائیل کیلئے واشنگٹن میں بدلتے تیور
RELATED ARTICLES



