موسم کھلا ہو فضا میں گرد و غبار نہ ہو تو رات کے کسی پہر چاند یوں قریب نظر آنے لگتا ہے جیسے آپ سے ملاقات کیلئے آ رہا ہے، کچھ لوگ جھروکے سے نظر آنے والے چاند کو کسی اور کے دھوکے میں سلام بھی کرتے ہیں۔