واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی 81 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے غرض سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔
جنرل اسمبلی اجلاس: امریکا نے ایرانی قیادت کے ویزے منظور کر لیے
RELATED ARTICLES



