معروف ملبوسات برانڈ ’’کھاڈی‘‘ کو برانڈ کے لوگو والے شاپنگ بیگ کے پیسے لینا مہنگا پڑگیا، عدالت کی جانب سے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔