کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی علی زئی اسٹریٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار محمد عباس کو کو شہید کردیا اورموقع سے فرارہوگئے۔ تھانہ شہید عبدالخالق کے عملے نے موقع پر پہنچ کر نعش. ..



