اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان کے تاریخی پانڈا بانڈ کو عالمی سطح پر اہم اعزاز حاصل ہونے پر اسے مالیاتی استحکام، عالمی اعتماد میں اضافے اور نئے مالیاتی ذرائع تک رسائی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس کامیابی پر The post “پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



