68.9 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomeTechnologyفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی: دفاعی اور اہم انفراسٹرکچر کے شعبوں میں حل فراہم کرنے والی امریکی کمپنی پاور یواس (POWERUS) کے وفد نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments