راولپنڈی: دفاعی اور اہم انفراسٹرکچر کے شعبوں میں حل فراہم کرنے والی امریکی کمپنی پاور یواس (POWERUS) کے وفد نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقات
RELATED ARTICLES



