68.9 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomePoliticsگالی اور گولی کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل کاحل مذاکرات، مکالمے...

گالی اور گولی کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل کاحل مذاکرات، مکالمے سے ہی ممکن ہے، مولانا فضل الرحمان

(24نیوز) جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کی مجلس عاملہ کے وفد نے امیر جےیوآئی جموں و کشمیر مولانا سعید یوسف خان کی قیادت میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر کے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال، کشمیری عوام کو درپیش مسائل اور خطے میں جاری کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments