مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 59احتساب کا خوف میجر ریاض عالم کے ہمراہ اسلام آباد میں حسین چوہدری کی وفات پر اُن کے لواحقین سے تعزیت کرنے کے بعد جب میری اپنے دفتر واپسی ہوئی تو عارف کے علاوہ سارا سٹاف چھٹی کر چکا تھا۔
منفی قوتوں کے جراثیم میرے اندر مخمصے اور اندیشے پیدا کرنے میں کامیاب ہو چکے تھے،بار بار انگڑائی لیتے ہوئے پریشانی کے عالم میں جرح سن رہا تھا
RELATED ARTICLES



