اسلام آباد: چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا ہے کہ انشورنس کی رسائی بڑھانے، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور صارفین کو سستی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے۔ ایس ای سی پی ٹاک سیریز کے تحت انشورنس مارکیٹ کی ترقی اور ڈیجیٹلائزیشن پر The post انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



