مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 74 اسی طرح یہ ایک قدرتی بات ہے کہ اگر فلم میں ایک کردار کو ایک ہی لباس میں لمبے عرصے کے لیے دکھایا جانا ہے تو وقت کے ساتھ اس کا لباس بھی پرانا ہوجاتا ہے، گھس جاتا ہے یامیلا ہو جاتا ہے، تو اس ساری صورت حال کو دکھانے کے لیے اس لباس کی کئی کئی نقلیں بنا کر ان پر حسب ضرورت کیمیاوی عمل بھی کیا جاتا ہے۔
پچھلے وقتوں میں ایک شخص ڈائری ہاتھ میں لیے ہوئے ہر منظر کیساتھ ساتھ یہ لکھتا جاتا تھا کہ کردار نے کونسے کپڑے پہنے تھے ان کی بناوٹ اور انداز کیسا تھا
RELATED ARTICLES



