(ویب ڈیسک): زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے بھارت کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ تاریخی ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے طویل کریئر رکھنے والے کھلاڑی کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔