مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15ستمبر2026) جامع جمال القرآن للبنات میں سالانہ محفل میلاد و تقریبِ تقسیمِ اسناد، طالبات میں اسناد تقسیم، 5 عمرہ ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی نکالے گئے تفصیل کے مطابق جامع جمال القرآن للبنات گرڈ اسٹیشن میں پرنسپل جامعہ حافظہ قاریہ شمیم اختر کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان محفلِ. ..



