عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ عمر کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر دیے گئے انٹرویو میں اپنے امید سے ہونے کی خوشخبری اور تجربات کے بارے میں بات کی۔ ماہرہ خان
اس عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
RELATED ARTICLES



