بھارت کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی استاد نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی ’سانسوں کی مالا‘ گالا گنگنائی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا ہے۔
دلجیت دوسانجھ کی نصرت فتح علی کو خراج تحسین پیش کرنے کی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



