(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں عام شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر براہِ راست ریلیف فراہم کرنے سمیت ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم فیصلوں کی توثیق کی گئی۔



