پنڈدادنخان: اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ کلاں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور سکول میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے سکول کے تعلیمی ماحول اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے سکول سٹاف. ..



