73 F
Pakistan
Monday, September 14, 2026
HomeTechnologyواٹس ایپ صارفین کا وقت بچانےکیلئے شاندار فیچر: اب اسٹیٹس ویڈیوز ڈبل...

واٹس ایپ صارفین کا وقت بچانےکیلئے شاندار فیچر: اب اسٹیٹس ویڈیوز ڈبل اسپیڈ پر چلیں گی

(ویب ڈیسک): اگر آپ کو واٹس ایپ پر لگائی گئی اسٹیٹس ویڈیوز لمبی یا سست رفتار محسوس ہوتی ہیں تو اب میٹا کی زیرِ ملکیت ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا اسپیڈ کنٹرول فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت ویڈیوز کو ڈبل اسپیڈ (2x) سے دیکھنا ممکن ہوگا۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments